پوسٹ – 2019-11-15

#7nnانا پرستی / خود پسندی/ نرگسیت – میں سب کا باپ ہوں والی سوچ۔nnخود کی انا کے سوراخ کو پھونکنے مار کر شگاف بنانےوالے ، افراد، یہ ماننے کو تیار ہی نہیں ہوتے کہ ، وہ غلط بھی ہوسکتےہیں ، اور دوسرے شخص بھی حق ہے ، شکوے شکایت کا ، یا اعتراض کا ، صرف انہیں کو یہ سہولت حاصل نہیں ۔
ایسے افراد، مرتے مرجائیں گے ، لیکن ، آرگیومنٹ ، مباحثے کے آخر تک اپنی انا کو کاندھوں سے بلند رکھیں گے ، اور اسی کے بوجھ تلے دب کر رسوا ہوجائیں گے لیکن بحث نہیں چھوڑیں گے ، معترض ہونا نہیں چھوڑیں گے ، تنقید نہیں چھوڑیں گے ۔۔ کیوں کہ وہ یہ مان ہی نہیں سکتے ، یا ماننا ہی نہیں چاہتے کہ ، وہ خود بھی غلط ہوسکتے ہیں nاگر مان یا تو انا کا غبارہ بھی پھٹے گا ، اور ان کی گاف سے گالی جیسی زندگی بھی ان کے اپنے نزدیگ خراب ہوجائی گی ، اگر شعور ہوتو ، ظاہر ہے ،
یہ بات سمجھ نے میں کتنی دیر لگے کہ nبھائی اور کتنی خراب ہوگی تمھاری گاف، سے گالی جیسی زندگی 😛

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.