#8nnحسد / نفرت کی وجہ سے مخالفت / تنقید / بحث در بحث کرنے والے افراد۔nnکچھ افراد ، دوسرے افراد سے محض اس لیے اختلاف پہ اختلاف کیے جا رہے ہوتے ہیں کہ وہ ان سے نفرت کرتے ہیں ، یا حسد کرتے ہیں ۔
اور کیوں کہ ، ہمت کی کمی ہوتی ہے ، یا معاشرتی اقدار کا غیر ضروری پاس بھی کرنا ہوتا ہے ، اس لیے ، ان میں نفرت کے کھلے اظہار کا حوصلہ نہیں ہوتا کہ اسے یہ کہہ سکیں کہ وہ آپ کو پسند نہیں کرتے یا چڑتے ہیں یا نفرت کرتے ہیں ۔
اس لیے ان کے پاس یہ آسان راستہ ہوتا ہے کہ آپ سے اختلاف در اختلاف ، غیر ضروری تنقید کرتے چلے جائیں تاکہ ان کی کچھ جلن یا نفرت میں کمی آئے ۔
اس میں پھر مزید تفصیل یہ آجاتی ہے کہ
نقاد /مخالف/خلوص/حسد/دشمن/نفرت کرنے والے /خود غرضی
اس میں فرق کیسے کیا جائے ، یعنی ایسے لوگوں کو کیسے پہچانیں ، وہ پھر کسی وقت کہ اس وقت موضوع محض مخالفت اور بحث د ر بحث ہے
پوسٹ – 2019-11-15
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد