کاش کوئی جماعتی بھی ایسا کیلی بر حاصل کرے بجائے زہر اگلنے کےnnسرچ انجن آپٹیمائزیشن کے لیے دربدر مفت خور ملاوں کے لیے ۔۔ ایدھی کو شاید اس کا اپنی زندگی میں بھی نہ پتا ہو کہ یہ چیز لاکھوں میں حاصل ہوتی ہے ۔۔ وہ بھی صرف گوگل کے پیج کے پہلے کچھ لنک اور یہاں گوگل کے ٹائٹل پر نام آگیا صرف انسانی خدمت سے سائبر ایج کی اس سے بڑی اچیومنٹ کیا ہوگی اس شخص کے لیے جو ان چیزوں سے بلکل ننابلد تھا

اترك رد