پوسٹ – 2016-07-10

او بھائِ پڑھے لکھے گنواروnnبڑا فرق ہوتا ہے اعتدال پسند اور پھٹو ہونے میں، ایک طرف رہو ، کسی ایک کھونٹے سے بندھے رہو ، میانہ روی ، دو گھروں کا مہمان بننے کا نام نہیں ، دو گھروں کا مہمان بھوکا مارا جاتا ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.