پوسٹ – 2016-07-06

مطلب ہم لوگ اتنے مفتے اور اتنے کام چور ہوگئے ہیں کہ ون زپ جیسے چھوٹے ، فری اور کار آمد شئیر وئیر کو بھی کریک کرنے کے طریقے ڈھونڈتے رہتے ہیں تاکہ وہ “چالیس دن ٹرائل ایکسپائر” والا نوٹیفیکشن ختم کر سکیں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.