پوسٹ – 2016-07-06

خالی اسٹیٹس مارنے کا طریقہ ۔ nnپہلے اسٹیٹس ٹائپ کر کے پوسٹ کردیں nپھر اس کو ایڈٹ کر کے ٹیکسٹ مٹا دیں nاور اوکے کر دیں nnنوٹ : کیا اکھاڑ لیا یہ سیکھ کر ؟ اس کے کیا فائدہ ؟ ابے تو کون سا فیس بک پر کچھ کام کا کرنے آیا ہے ۔۔ لول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.