یہ زیادہ تر مولوی ۔۔ میں جمعراتیوں کی بات کر رہا ہوں ۔ جن کا جہاد بس فارغ وقت میں مسجدوں پر قبضے کی حد تک رہ گیا ہے ۔۔ ڈاڑھی کے پیچھے کے یہ شکاری ۔۔ ان سے بندہ پوچھے ۔۔ کہ کیا تم نے اللہ کے صفاتی نام “الصمد” پر غور کیا ہے ۔۔ نذر نیاز سے فرصت ملے تو بے نیازی کی صفت پر غور کرنا ۔۔ تمھیں بہت سی کفریہ چیزیں مدحت بھری نظر آنے لگیں گی nnمثلا یہ لائنزnnکوئی رانجھا جو کبھی کھوج میں نکلے تیری
تم اسے جھنگ کے بیلے میں اڑا دیتے ہو
جستجو لے کے تمہاری جو چلے قیس کوئی
اس کو مجنوں کسی لیلیٰ کا بنا دیتے ہو
جوت سسی کے اگر من میں تمہاری جاگے
تم اسے تپتے ہوئے تھر میں جلا دیتے ہو
سوہنی گر تم کو “مہینوال” تصور کر لے
اس کو بپھری ہوئی لہروں میں بہا دیتے ہو
پوسٹ – 2016-07-02
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد