پوسٹ – 2016-07-02

اور پھر یہ شعرnnخود جو چاہو تو سر عرش بلا کر محبوب
ایک ہی رات میں معراج کرا دیتے ہوnnیعنی آپ کے جو مزاج میں آئے آپ کرتے ہو ۔۔ آپ سے کوئی سوال جواب نہیں۔۔ جس چیز کو مولوی شکوہ سمجھتے ہیں ۔۔ وہ در اصل اظہار ہے۔۔ اظہار اس صفت کا ۔۔ جس کو ہم بے نیازی کہتے ہیں۔۔ کہ اللہ کی بے نیازی کی صفت سے ہی اس کی خدائی کے اشکال سمجھ آنے لگتے ہیں ۔۔ یعنی آپ کو جو سمجھ نہین آتا آپ بھی تو یہی کہتے ہو ۔۔ بس جی اللہ کے کام ہیں اللہ جانے ۔۔تو آپ کی بے بسی کا یہی اظہار “الصمد” کہلاتا ہے۔۔۔ فتوے بازیاں چھوڑ کر قادیانیوں پر فوکس کرو۔۔ جو تمھاری فیلڈ ہے nnthere is a storm coming Mr. Molvie

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.