پوسٹ – 2016-07-02

تم ایک گورکھ دھندا نامی چیز پر (ذاتی طور پر تو مجھے یہ حمد لگتی ہے ) فتوے لگانے والے مولویوں کی کلاس وہی ہے ۔۔ جو اقبال کو “شکوہ” لکھنے کے “جرم” میں ٹھوکنے کے چکر میں تھے ۔۔nnنار نمرود میں ڈلواتے ہو خود اپنا خلیل
خود ہی پھر نار کو گلزار بنا دیتے ہو
چاہ کنعان میں پھینکو کبھی ماہ کنعاں
نور یعقوب کی آنکھوں کا بجھا دیتے ہو
بیچو یوسف کو کبھی مصر کے بازاروں میں
آخر کار شہ مصر بنا دیتے ہوnnان لائنز میں کیا کفر ہے ؟؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.