اگر کوئی لڑکی آپ کو فالو کرے اور اور ایڈ نہ کرے ۔۔ پھر آپ کو یہ شک بھی ہو کہ وہ فیک آئی ڈی ہے ۔۔ تو آپ کو ایسا لگتا ہے ۔۔ کہ آپ سن انیس سو پچاس کی دہائی کے ایک پھکڑ شاعر ہو اور اپنی سائیکل پر کسی برقعے والی کا پچھا کر رہے ہو جو تانگے میں بیٹھی ہے ۔۔اور جس کا آپ کو کنفرم بھی نہیں کہ وہ کھسرا ہے یا بقول منٹو تانگے والے کا بھائی یا پھر لڑکی ۔۔

اترك رد