پوسٹ – 2016-05-28

اللہ فرماتا ہے ۔۔ تکبر میری چادر ہے۔۔nnیوم تکبیر مبارک ہو۔۔ nہم لوگ بھی ویسے ٹائی ٹینک کے عملے سے کم نہیں ۔۔جس کا خالق کہا کرتا تھا کہ خدا بھی چاہے تو اس کو ڈبو نہیں سکتا۔ nnنشاہ ثانیہ کے نشے سے نکلو۔۔ اللہ کو مومن چاہئے ۔۔ پاکستانی مومن نہں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.