پوسٹ – 2016-05-28

ہلاکو خان نے خلیفہ معتصم باللہ کا سر کاٹنے سے پہلے پوچھا ،n nتم نے میٹنگ ، ڈسکشن ، مناظرے ، مجلس شوری ، عیاشی کے بجائے اپنی فوج کو مسلح کیوں نہ کیا ؟ میرا مقابلہ کیا نہ کیا ۔۔ سوچنے کے بجائے عمل کیوں نہیں کیا ؟ مجھ سے لڑے کیوں نہیں ۔۔۔nnخلیفہ معتصم باللہ نے ٹائی صحیح کی ، کالر کو اوپر کیا ۔ اور کہا nبس اللہ کی مرضی میں کیا کر سکتا ہوں جو پروجیکٹ ٹائم پر ڈلیور نہ ہو اس میں میرا کیا فالٹ ۔۔ nnہلاکو خان :nتو اب میں جو کرنے جا رہا ہوں یہ بھی اللہ کی مرضی ہے۔۔nnیہ کہہ کر ہلاکو خان نے بجائے دس لوگوں کو بلا کے opinion لینے کے ۔۔ direct خلیفہ کو execute کردیا۔۔ یعنی سر اتار دیا۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.