اب سمجھا انجینئرنگ کالج میں لڑکیاں کیوں کم ہوتی ہیں ۔۔nnلاجک کی قلت کا شکار یہ مخلوق اگر کسی مرد کی بدقسمتی سے انجینئر بن بھی جائے ۔۔ تب بھی ہر بحث کے آخر میں نتیجہ یہی نکلتا ہے ۔۔ مجھے تم سے یہ امید نہیں تھا۔۔ او خالہ میں تو سمجھا تم انجینئر ہو بحث بازی میں لاجکس لاو گی ۔ اوہ احمق تو میں تھا۔۔ جو یہ سمجھ بیٹھا کہ چار سال کی انجنیئرنگ عورت ذات کا ایمونشل ڈی این اے نہیں تبدہیل کر سکتی ۔۔ اللہ اکبر ۔۔ کیا آزمائش ہے ۔۔ واقعی انسان مشکل میں پیدا کیا گیا ہے ۔ مرد کے اندر ایموشن کی کمی اور عورتوں کو جذبات کے لوز موشن۔۔ مسئلہ حل ہو تو کیسے ہو۔۔ اوپر سے آپ بن جاو انجینئر۔۔ یعنی جذبات کا سوئچ تقریبا آف۔۔ ہر چیز کو آن آف یا بلیک وائٹ دیکھنے کی گندی عادت۔۔ یعنی مرد ایسی خلائی مخلوق بن جاتا ہے جس کو ون زیرو سے آگے کچھ نظر نہیں آئے ۔۔ میرے بھائیو دوستو بزرگو۔۔ اگر زندگی میں کبھی محبت کرنی ہے تو خدا کے واسطے کسی بھی طرح کے لاجکل جراثیبم ماردینا۔۔ ورنہ عورت نے آپ کی ماردینی ہے ۔۔

اترك رد