پوسٹ – 2016-05-09

پوری دنیا میں اسی فیصد پاکستان کے اٹھائے جاتے ہیں ۔۔۔ فٹ بال
مطلب پاکستان کے کتنے بڑے ہیں کہ اسی فیصد دنیا اٹھاتی ہے ۔۔ فٹ بال nاور تو اور اب سمجھ آیا جن بالز پر پوری دنیا میں ٹکا ٹکا کر لاتیں پڑتی ہیں ۔۔ وہ پاکستانیوں کی ہوتی ہیں ۔۔ یعنی اسی فیصد پاکستانی فٹ بالز۔۔ تو اسی لیے “سارے جہاں کا درد ہمارے فٹ بالز میں ہے ؟”

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.