پوسٹ – 2016-05-09

“ہاں بھئی رفیق پھر حلب کا کیا کرنا ہے ؟”nہنی مون سے واپسی پر ناظم حسین کا “حلب” پھر جلنے لگا۔ “جناب کیا مطلب کیا کرنا ہے ؟ “رفیق عرف چھٹانکی نے سوال کے جواب میں سوال داغ دیاn”دیکھئے اچھے ساتھی ، حلب کا مسئلہ واقعی اہم ہے ۔ ایک کام کیجئے، اتوار کو ریلی نکالیں ۔ بہت دن ہوگئے لونڈا پارٹی نہیں کی اور ہاں فیس بک پر ایونٹ بنانا مت بھولئے گا۔” ناظم حسین نے حلیب کے گاڑھے گھونٹ بھرتے ہوئے حکم جاری کیا حلب جل رہا تھا، حلیب ابل رہا تھا ۔n”میں ، میری ریلی اور وہ” سے اقتباس

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.