پوسٹ – 2016-05-08

اللہ مجھے ایسے انجام سے بچائے ۔۔ کہ صرف میرے فرقے والے مجھے شہید کہہ رہے ہوں ۔۔ اور باقی سب میرے مرنے کے بعد بھی میرا نام لے لے کر رگڑا دے رہے ہوں ۔۔ اللہ مجھے ایسی موت نہ دینا۔۔ یا اگر دینی بھی ہی تو جنت میں جانے کا پہلے سے کوئی پکا انتظام کردینا۔۔ تاکہ اوپر بیٹھ کر میں حوروں سے یہ کہوں۔۔ “خیر ہوگئی لوگوں کا کیا ہے ” یہ دیوبندی تو آپس میں لڑتے رہتے ہیں ۔۔ چھوڑو تم لاو ایک جام ادھر۔۔ وائٹ لیبل شرابا طہورا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.