لال بیگ – صحفہ – ۴nn” اس نے ایک دفعہ کہا میں نے مان لیا۔۔ اس نے دوسری دفعہ کہا مجھے شک گزرا ۔۔ جب اس نے تیسری بار کہا تو مجھے یقین ہوگیا کہ وہ جھوٹ بول رہاہے “۔۔nnگزشتہ سے پیوستہ nnاب یہ وضاحتیں ، تسلیاں ، صفائیاں ، پھر سے وہی لوپ ، اور لوپ ہولز۔۔ اگلے دن ، ایسا ہی سوچتا رہا ، عفان ، عینی سے بات بھی نہیں ہو پائی ، وہ اپنی میٹنگز میں مصروف رہی اور یہ اپنی وائرس کلیننگ کرتا رہا۔۔ شام کے بعد رات آگئی ۔۔ساڑھے د س بجے کے بعد والا پیکج لگا یا۔۔ اپنے بیڈ روم کی لائٹ آف کی ، عینی کو کال لگائی ۔۔ دوسری طرف عینی اپنی خمار آلود آواز مٹھاس بھرنے کی پریکٹس کرنے لگی ۔۔ اس عمر میں بس پریکٹس ہی رہ جاتی ہے ۔۔ nایک منٹ عینی میں چینج کر کے ٹراوزر پہن لوں ۔۔n جن کی نئی نئی منگنی ہوتی ہے نا وہ منگیتروں سے ٹراوزر پہن کر بات کرنا نجانے کیوں آسان سمجھتے ہیں ۔ n”ہاں تو میری جان اب بولو” ۔۔ nایک گھنٹے کا پیکج انھی عمومی باتوں سے شروع ہوا ۔ کیسی ہو دن کیسا گزرا۔۔ تھکی ہوئی ہوگی ۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔ کچھ نیا ہوتا بھی کیسے یار
ایک ہی طرح کی زندگی تھی ۔۔ “آفس بھری” زندگی ۔۔ آپ اس کو بوریت کہہ لیں ۔۔ کوئی خاص فرق نہی پڑے گا
مصنوعی سی بھاری سانسوں کہ بیچ میں ایک دم عفان کہنے لگا “nکے بارے میں ہم خود کو “لگاتے ” ہیں ۔۔ باور کرواتے ہیں اور زور دیتے ہیں کہ “یہی ہے وہ ” ۔۔ جو تیری “سول میٹ” لیکن یہ جو “ایمن ” ہوتی ہے نا۔۔ اس کے تو نام میں ہے ۔۔ اے من ہے ۔۔ یعنی اے من مان جا اے من مان جا۔۔ تو سب سے زیادہ مشکل ہوتا ہے اس س
پیچھا چھڑانا۔۔ بس یہی اب عفان نے کریدنا تھا کہ یہ کون ہے ۔۔ کیوں کہ اس کو تو پتا نہیں تھا۔۔یہ تو آپ کو بتایا ہے ۔۔کہ ایمن ہوتی کیا ہے ۔ ہمارے عفان کو ابھی نہیں پتا۔۔ ششش اس کو بتائے گا نہیں ۔۔n”سوری آفیشل کال تھی” یہ میسج ٹائپ کر کے عفان نے عینی کو بھیج کردیا۔۔اور موبائل سائلنٹ کر کے سوگیا۔۔ اس عمر میں تارے نہیں گننے پڑتے بس موبائل کو”فلائٹ موڈ” پر ڈالنا پڑتا ہے میسج عفان نے اپنی منگیتر کو حفظ ماتقدم کے طور پر کردیا تھا کیوں کہ وہ نہیں چاہتا تھا اس کو صبح کی چائے چپڑاسی سے بنوانی پڑے ۔۔ جی ہاں منگنی نے اتنی چھوٹ تو دے دی تھی کہ وہ کم از کم آفس میں اپنی کولیگ سے چائے بنوا سکے۔ ارے وہ صرف کولیگ نہیں تھی ۔ اس کی “فل فلیج ” منگیتر تھی۔ آج کل کے دور میں منگنی کا معرکہ مارنا ۔۔ آسان کام ہے ؟ ۔
۔nn- جاری ہے
پوسٹ – 2016-04-21
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد