ایسی بجانے کا دل کر رہا ہے ۔۔ ان سب کی جو اندھا دھند لگے پڑے ہیں ۔۔ برطرفی کے فیصلے پر۔۔ اور اس سے بھی زیادہ ان کی بجانے کا دل کر رہا ہے ۔۔ جن کو یہ تبدیلی بھی راس نہیں آرہی ۔۔ چھاتہ بردار صحافی سب ایک ہی پیں پیں کر رہے ہیں مشرف کا تو کیا نہیں ۔۔ اب سب کا کیوں کر رہے ۔۔ اففففف کیا کروں ۔۔ اپنے سے کئے گئے ایک عہد کا پاس نہ ہوتا تو۔۔۔۔ وال بھر جانی تھی ان دونوں سائڈ کے اندھوں کی چیخوں سے

اترك رد