پوسٹ – 2022-04-11

جس حکومتی پارٹی کی بھی پین رلتی ہے ، اسے ذلیل کرکے نکالا جاتا ہے ، اس کے اندھے مقلد سپورٹر ، زنانے ہوجاتے ہیں، یعنی طنازی پہ اتر آتے ہیں۔ nاور یہ والے تو پہلے سے ہی ٹھیک ٹھاک زنانے تھے
اب تو ان کی نسوانیت دو آتشہ ہوچکی ہے
کسی بھی پارٹی کے کسی بھی سپورٹر کی کسی بھی پوسٹ خواہ وہ factually correct ہی کیوں نہ ہو، اس پہ جوان بیوہ کی طرح رنجی رونے کررہے ہیں، وہ بھی طنزیہ انداز میں۔۔۔ nابے طعن و تشنیع مرد کا شعار نہیں ہوتا۔۔
اوہ سوری یہ اصول مرد کے لیے ہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.