پوسٹ – 2022-04-11

جماعتی اور یوتھیے ابھی اپنی کیوٹ کیوٹ سی لڑائیاں سنبھال کر رکھیں، nکیوں کہ عمران خان کے پاپا نے ، انہیں پھر ایک ٹیبل پر بٹھانا یے، بعد میں، پوسٹیں ڈیلیٹ کرنے سے بہتر ہے ، ابھی nکرو ہی نہیں۔۔۔
آپ کا کیا خیال ہے، جماعت اسلامی پی ڈی ایم کا حصہ یعنی حکومت گراو مہم میں شامل کیوں نہیں ہوئی ؟n’جمہوریت کی محبت میں’؟ nلول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.