آج میں نے یہ کیا
آج میں وہاں گیا
آج اس نے مجھے یہ کہا
آج میں نے اسے وہ کہاnnنہیں، یہ سٹوری رائٹنگ نہیں، رپورٹنگ ہوتی ہے۔۔۔ nروزنامچے لکھو، ڈائیری لکھو، پر خدا کے واسطے
اپنی روٹین nمیں میرا مجھ سے میں نے مجھےnnاس سب کو فیس بک پہ ڈال کر، خود کو۔۔ لکھاری مت سمجھوnnروندے رائٹر بنن نوں ۔۔۔
پوسٹ – 2020-10-08
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد