پوسٹ – 2020-10-08

تحریر ، بولڈ ہے ، زبان صاف ہے ،
اخلاقیات/تبلیغ کے ذہنی مریض ، اگنور کردیں ، کمنٹ پر ، اصلاح کی الٹیاں کرنے سے گریز کریں ۔ شکریہ, اپنا ادا کریں ، کہ ، آپ کی “پاکیزگی” گیلی ہونے سے بچا رہا ہوں .n—————————nخیر ، سب سے پہلے تو ،
سوری لارا پلور، ڈئیر ، ان “چیزوں” کے ساتھ ، موازنے پر ، معاف کردینا -nبات سمپل ہے ، تبلیغی/مولوی/مجبورا باشرع، کو یہ بات مانتے موت پڑ جاتی ہے ، لیکن ، فیکٹ ہے کہ ، برقعہ اترتی عورت دیکھ کر ، بہت سوں کی امیدیں جاگ جاتی ہے
یعنی ، حجاب ، کے عریاں ہونے میں وہ ، تھرل نہیں ہے ، جو حجاب کو عریاں ہوتے دیکھنے میں ہے ۔۔
وجہ ؟
شاید ، یہ وہیں ہوتا ہے ، جہاں ، عورت ، حجاب کو اپنا تحفظ سمجھ کر حجاب کرتی ہے ، تب ہی اسے بے حجاب ہوتے دیکھنے کا اپنا ہی حسن ہے ، لطف ہے ، اس میں شہوت کم لطافت زیادہ ہے ، اور عورت چھپا کر رکھی بھی اس لیے گئی ہے ، کہ مناسب اور فطرتی طریقے پہ عیاں ہو ، یا کی جائے ،
بہرحال ، کوئی مانے یا نہ مانے ، برقعے والیوں کو دیکھ کر ، ان کو “ان بٹن” ہوتے سوچنا ، بہت سے متقی پرہیزگاروں میں ہوتا ہے ، اور بہت سے ، سرٹی فائیڈ ٹھرکیوں میں ایک الگ ہی مزے کا باعث ہے ، اور سوچ پر کنٹرول ، ناممکن ہے ، اس کا اظہار کیسے ہو یہ میٹر کرتا ہے
اس تمہید کے بعد ، بس ایک چھوٹا سا سوال
اس قبیل کی عورتیں ، حقیقت میں ایسے ہی ، بے حجاب ہوں تو بھی ، دیکھنے کا دل نہیں کرتا، کیوں ؟
کہیں ایسا تو نہیں کہ،n”فطرت میٹر کررہی ہوتی ہے ، روح پہ چھائی بے غیرتی وہ بھی غیر فطری نہیں “nیہ فکر کرنے کی ضرورت ان چاروں /اور ایسیوں بہت ساریوں کو ہے کہ ، تم کسی مرد میں ، کسی بھی مرد میں ، کچھ نہیں جگا پارہیں تو یہ مرد کے ہارڈ وئیر سے زیادہ ، تمھارے سافٹ وئیر کا فالٹ ہے ،
بھئ ظاہر ہے ، کسی عورت کو ، دیکھ کر ، اگر گھن آئے (خواہ اپنے تیئن کسی بھی طرح کی خوبصورت ہو وہ)nتو یہ ، اس عورت کے لیے لمحہ فکریہ ہے ،
مطلب طوائف بھی ، اس چیز کا خیال رکھتی ہے ، کہ ، اسے جس طرح بھی کوئی استعمال کرے کوئی ، کمرشلی ، اس کی خوبصورتی نہ مررہی ہو ، کیا وجہ ہوتی ہے ؟
کہ ان جیسیاں ، اس لیول سے بھی نیچے جا چکی ہیں ۔
جسٹ تھنکنگ ، کہ عریانی بھی اگر خواہش نہیں جگا پارہی تو ، فکر ، مرد کو نہیں ، ایسی عورتوں کو کرنی چاہئے — 📷nاور ان ٹی بی کی مریضاوں ، کو بھی چھوڑیے ، یہ تو پیسے کی مار ہیں ،
سوچنا ان پالی شونی کاکیوں کو چاہئے ، جو انہیں دیکھ کر ، امپریس ہو کر ، اسے فریڈم اورnA woman can do everything she wants / needsnنہیں بے بی ، ایسا نہں ہے ، یہ ہر معاملے پہ فٹ نہیں ہوتا
وجہ ؟
عورت، مرد کی تعریف ، کی بھوکی ہوتی ہے ، اور یہ غلط بھی نہیں ، فطرت ہے
پر اگر
تم جیسیاں ، فریڈم کے چکر میں یہ سب کربھی لیں ، اور تمھیں کوئ کچھ نہ بھی کہے ، لیکن ، پھر بھی کوئی منہ کیا ، کچھ نہ لگائے ، تو کیا کروگی ؟
ارے ، مرد کی تو کیا ، اپنی بھی فیورٹ نہیں رہوگی جان منnnنوٹ: آخر میں ، “اپنی ” چڑیل کے لیے بس یہ کہوں گا کہnnتیری آنکھوں میں جنت، بسا کے چلا
تیری زلفوں کی چھاوں میں چلتا رہا
تجھ کو ہی میں ، محبت بنا کے چلا
وہ پہلی بار جب ہم ملے
ہوگئے شروع یہ سلسلے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.