کردار نگاری کے دوران درج ذیل عادات میں سے کوئی ایک یا چند
کردار کی شخصیت کا حصہ بنا دیں
اس کردار سے ناگواریت پھوٹنا شروع ہوجائے گیnnمعذرت کی تکرار
بحث بازی
ناخن/پینسل چبانا
الزام تراشی کی عادت
جذبات /کیفیات اندر دبائے رکھنا
شیخیاں جھاڑنا
چیزیں خریدنا پر، استعمال نہ کرنا
ہونٹ کچلنا
انگلیاں چٹخانا
نشے میں رہنا/الکوحلک
بازاری کھانا
دیر سے کھانا
چپڑ چپڑ کر کے کھلے منہ کے ساتھ کھانا
بھلکڑ/عدم توجہی
منفی کیفیات اندر رکھنا
بے صبری
اضطراری شاپنگ
پہلو بدلتے رہنا/سکون سے نہ بیٹھنا
انٹرنیٹ کا بے جا استعمال
گمان/ججمنٹ بنانے کی عادت
گفتگو کی تمیز نہ ہونا/جملے اچکنا
کچرا پھیلانا
جھوٹ بولنا
صحت کا خیال نہ رکھنا
پیغامات کا جواب نہ دینا
بالوں سے کھیلتے رہنا
خودغرضی
اپنے بارے میں تھرڈ پرسن میں بات کرناnnان شارٹ ، اکثر پاکستانیوں کو آبزروو کرلیں، اچھے گھن آور اور متعفن کردار تخلیق کیے جا سکتے ہیں۔۔
پوسٹ – 2020-10-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد