پوسٹ – 2020-10-05

اگر کوئی، پولیٹیکل سٹینڈ اپ کامیڈی(روسٹنگ نہیں، پراپر کامیڈی) کی طرف رجحان رکھتا ہے
تو وہ اس دور حکومت ، جو ڈیپ سٹڈی کرلیے ، بہت ہی آرام سے ایک ایک گھنٹے کے تین چار شو بن سکتے ہیں۔۔۔nnپر کامیڈی کا لیول بھی، کرنسی کی طرح گر رہا ہے
اور جلد، انڈیا یہاں بھی میدان مار لے گا
اور ہم
ماضی اور پی ٹی وی کو روتے رہیں گے
جیسے آج تک روتے ہیں کہ کیمرا ابن ہیثیم کی ایجاد ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.