پوسٹ – 2020-10-04

ایسے تعریفی کلمات ، جو بے ثمر/بے روح ہوتے ہیں nnتفصیلات اور جزئیات،خصوصیات سے عاری آفاقی/عمومی قسم کا تعریفی تجزیہ ، جو ہر کسی پر فٹ ہوجائے nایسی تعریف ، جس میں nnچند مثالیں nایسی تعریف میں ، درج ذیل یا انہی کی قبیل کے الفاظ موجود ہوتے ہیں nnواہ خوب بہترین ، کیا شاندار شخص ہو ، کیا بات ہے ، کمال ہوگیا وغیرہ وغیرہ ، کمال است خوب است ، کی زبردست تحریر ہے ، بہت ہی ، اعلی حیران کن شخصیت ہو وغیرہ وغیرہ nnان الفاظ کی اصل حقیقت nnاس طرح کی تعریف شخصیت بارے ہیں ، اس کے عمل بارے ، بے ثمر / بے روح ہوتی ہیں ، اس کو پسند بھی اکثر اسی طرح کے افراد کرتے ہیں ، جو خود بھی ایسے ہی ہوتے ہیں ، بے ثمر/بے روح ، کیفیات کے لین دین سے عاری ۔nnاس طرح کی تعریف کا نقصان nیہ چاپلوس شخص پر انحصار کرنے پر مجبور کرتی ہے ، یعنی ، تعریف کی بھوک بڑھاتی ہے ، کریڈیبلٹی چاہتی ہے ، وہ بھی ایسے ہی افراد سے ، دفاعی انداز اختیار کرنے پر مجبور کرتی ہے جسے ، ایسے لوگ (جنہیں ایسی تعریف ملتی ہو) وہ ، عاجزی میں ڈھال کر ، nاسی لوپ میں لگے رہتے ہیں ، اور بوریت اندر ہی اندر انہیں کھا رہی ہوتی ہے ۔۔nnایسی تعریف/چاپلوسی کا انسانی نفسیات پر کیا اثر پڑتا ہے nn
، ، نفسییات میں ایک بے چینی ، خلش، تشنگی، کھوکھلا پن ، بڑھاتی رہتی ہیں ، اور آہستہ آہستہ ، nوہ ایسے افراد سے کلام کرنے سے ہی عاری ہوجاتا ہے ، یعنی اس کو پھر فرق نہیں پڑتا کہ اس کی ایسی تعریف ہو ، کیوں کہ ، گفتگو کا دروازہ بند ہوچکا ہوتا ہے ،یعنی nواہ خوب کے بعد کوئی کیا بات کرے گا nپر یہ بے نیازی نہں ہوتی ، یہ مایوسی ہوتی ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.