پوسٹ – 2020-10-03

اماں بڑی خوشی ہوئی ، آپ کو، فیس بک پر کمنٹنگ کرتا دیکھ کر، بس میری وال پر مت آنا پلیز
نہیں میں نہیں جاتی ، وال شال پر ، nاماں کون سا پتا چلتا ہے ، غلطی سے کلک ہوگیا تو
نہیں ہوتا
امی شعییب(چھوٹے بھائی) کی وال پر بھی تو ہوا تھا
بس وہ سامنے آگئی، اس کی پوسٹ تو کردیا کمنٹ
ہاں بس ایسے ہی میری پوسٹس بھی سامنے نہ آجائیں 🙁 nنہیں میں نہں کرتی ، بیکار سی ہوتی ہیں تیری پوسٹیں
تھینکس ماں n:P

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.