پوسٹ – 2020-09-15

آج رات ساڑھے دس بجے کے بعد ، اس کورس کا دو نمبر سبق ، مم ممیرا مطلب ہے ، سبق نمبر دو – پوسٹ کیا جائے گا
جس میں ان ٹاپکس کو کور کریں گے
کہانی/خاکہ /پلاٹ/ مرکزی خیال
کہانیاں دراصل ، ہوتی کیا ہیں ؟
مضبوط پلاٹ/کہانی کیسے ترتیب دیں
پرانی کہانیوں/پہلے سے موجود کہانیوں سے کہانیاں بنائیں
جن افراد نے پہلا سبق پڑھا لیا ہے ، وہ اس کے اسائمنٹ / مشقیں کرچکے ہوں تو پوسٹ کردیں، کیوں کہ اگر محض پڑھ رہے ہیں لیکن ، اسائمنٹس نہیں کرر ہے ، تو یہ محض فیس بک پڑھنے جیسا ہی ہے ، باقی آپ کی مرضی ہے ۔nnجن افراد نے پہلا چیپٹر نہیں پڑھا nوہ اس لنک پر جا کر جوائن کر کے پڑھ سکتے ہیں nnhttps://www.facebook.com/groups/zohaibnama/permalink/674069716801143

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.