پاکستانی عورت محبت نہیں ، قبضہ کرتی ہے ، nیہ بنیادی ریزن ہے ، مرد کی بے راہ روی کا
ہاں ، کچھ بلکہ آج کل لے تو اکثر مرد ، بہت ہی سطحی لیول کے ہوتے ہیں ، انہیں ، زیادہ کھلا مارجن دے بھی دیا جائے تو پھر بھی ذلالت سے باز نہیں آتے ، یہ موسٹلی وہی فرسٹریٹڈ ہوتے ہیں ، جو ، کھل کر کچھ کہہ نہیں سکتے ، لیکن ، فرسٹریشن جب بڑھ جاتی ہے تو ریپ پر اتر آتے ہیں لیکن ، اس اظہار ، کہنے سننے بات کرنے ، اپنی بات سنانے سے جو عار ہے انہیں ، مرد ہوتے ہوئے بھی ، یہ ڈر کس نے ڈالا ہے ان کے اندر ؟
پوسٹ – 2020-09-15
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد