پوسٹ – 2020-09-10

اکثر یہ سنا/پڑھا ہوگا کہ ، سوشل میڈیا پر مشہور ہونا ہے تو ، nپاک فوج کو گالی دے دو
پاک فوج کے وقار اٹھا لو
اسلام کو گالی دے دو
یا فل میں ہوں قادری سنی ٹن ٹن ٹنا ٹن کرو ، بولے تو پرو اسلام nکیا وجہ ہے کہ ، اس سوسائٹی میں ، مشہور ہونے کے چند ہی طریقے ہیں nیعنی کسی چیز سے شدید انے وا محبت یا اسی چیز سے انے وا تعصب ، چھلکانے سے ہی ، انسان اوپر اٹھ جاتا ہے ، یا پھر اٹھ جاتا ہے ؟
پہلی وجہ ؟
پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے nدوسری وجہ nپاکستان فوج سے محبت کے قصے ، نس نس میں ہیں nکچھ اور کیا کیا ہے ہم نے ، اس سوسائٹی میں ؟
مطلب ، زیادہ تر تو یہی ہے نا
پجاری پیدا کیے ہیں nپجاری کون پیدا کرتا ہے nجس نے ، پوجا کروانی ہوتی ہے
پوجا کس نے کروانی ہوتی ہے nجو چاہتا ہے کہ ، ادھر ادھر دھیان نہ جائے ، کچھ اور نہ کریں جیسے وڈیرے شڈیرے پڑھنے نہیں دیتے کہ کل کو پڑھ لکھ کر ، ہمارے ہی منہ کو آئیں گے nپوجا یعنی ، دماغ کا بیلنس آّوٹ کردو
اب دوسری طرف کیا ہوا
جب پجاری پیدا کرو گے ، تو اگلے قبیلے نے بھی اپنے پجاری پیدا کررکھے ہیں بولے تو
اینٹی اسلام ، اینٹی پاک فوج nبس یہی گیم ہے nجب کہ ، نہ اسلام کا مطلب پاکستان ہے ، نہ پاک فوج کا مطلب حب الوطنی ہے ،
اسلام کا مطلب ہے ، اللہ کو ماننا ، نہ ، یہ دنیا کے کسی بھی ملک میں ، مانا جا سکتا ہے nایمان کا مطلب ہے ، اللہ کی ماننا ، نہ کہ ، مولوی کی nاچھا ، اب پاکستان میں ، چونکہ اکثریت ہے ، تو چلو جی اس حوالے سے ، اچھل کود کرلو ، کہ ہاں جی اسلام کا قلعہ وغیرہ وغیرہ ، اچھا اس پر اچھلتے زیادہ وہ ہیں جو پاکستان میں نہیں رہتے لول ۔
خیر ، دوسری بات
پاک فوج پروفیشنل فوج ہے ، جیسے دوسرے ملکوں کی ہوتی ہیں nاب ، اس کی لغزشیں بھی ہیں ، اور کامیابیاں بھی ، بہت سے مشنز ہمیں پتا بھِی نہیں ہوتے ، اور پورے ہو رہے ہوتے ہیں nبھائی آپ پاکستانی ہو ، پاکستان کی فوج ہے ، تو اب ایسا تو نہیں ہو سکتا نا ، کہ یہاں رہہ کر ، آپ کسی پروفیشنل فوج سے پنگا لے سکو ، ہاں ، پنگا مطلب تنقید ہرگز نہیں nنتقید جہاں ہے وہاں کرو ، بالکل کرو ، دلیل کے ساتھ کرو، تمیز کے ساتھ کرو
ڈی گریڈ کرنے کے لیے کرو گے ، تو انسانی نفسیات کی طرح ادارے کی بھی نفسیات ہوتی ہے کہ وہ پھر دفاع پر اترے گا ، اور توانوں چکے گا ۔
تو بات اتنی سی ہے کہ ، پاک فوج کا مطلب حب الوطنی نہیں nپاک فوج کی خدمات کو ، جو واقعی سولجرز کی ہیں ، سپاہیوں کی ہیں ، خفیہ اداروں کی ہیں ، ہونگی ، اب میں نے دیکھی تو نہیں پر ، کچھ تو ہے نا ، جس کی وجہ سے ، کچھ نہ کچھ سیف ہی رہتا ہے ، اب یار دیکحوں ایجنسیاں سارے ملکوں کی ایک ہی طرح آپریٹ کرتی ہیں ، وہ ، کوئی نظریہ شظریہ نہں ہوتا ، بس کچھ باونڈریز ہوتی ہیں ، جو وہ نہیں پار کرنے دیتے ، انہیں خود بھی پار نہیں کرنے کی اجازت ہوتی ۔
خیر ،پاک فوج کی جو خدمات جینوئن ہیں ، ان کا اعتراف اور، جو واقعی دلیل ریسرچ پراپر تمیز کے ساتھ ، تنیقد ہے ، وہ مناسب فورم پر کرو ، nیہ ہے حب الوطنی ، نہ کہ ، پاک فوج زندہ بعد
یا ہائے ہائے پاک فوج
اس سے کوئِ فائدہ نہیں ہونے والا nاور جہاں تک بات اسلام کی ہے nبیٹا بات سنو ، اپنے باپ سے نا ، پہلے ، اپنی پسند کی شادی کی بات کرنے کی ہمت کر کے دیکھو اس جملے میں n”ابو میں نے گریجوئنش کرلیا ہے ، مجھے چھوٹا سا بزنس ، کھول دیں ، اور جہاں کہتا ہوں شادی کریں پلیز”nnجب یہ کرسکو گے ، تو یہ ، نفس امارہ ، نفس غبارہ ، یہ والا اسلام ، سمجھنے پر اتر آنا
اور پھر ، خود پر اپلائی کرکے ، اس کو پھِیلانا ، یہ کر کے دکھاو ، تو بات بنے ، سمجھے nحب الوطن ، اسلام کا قلعہ ، nاگر پاکستان اسلام کا قلعہ ہے اور پاکستان کی یہ کھوتی عوام جو فیس بک پر ، نہ پڑھنے کی نہ لکھنے کی صرف بک بک افسانیویت تخیل ، شاعری ، نان پروڈکتو بکواس ، منیفت مایوسی وغیرہ وغہر ، یہ لوگ اگر اس قلعے کے نظریاتی سپاہی تو، یقین کرو
یہ قلعہ نہیں لوٹا ہے پھر :Pnnاور ہاں ، سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کا ایک ہی طریقہ ہے ، کہ فوری مشہور ہونے کا سوچنا چھوڑ دو لول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.