پوسٹ – 2020-09-08

چھوٹے بچوں ( پانچ چھ سال کی عمر) کو ، ڈرائنگ، رائٹنگ / یا کسی بھی ایسی سرگرمی جو ، اظہار سے منسلک ہو، خواہ اس کا تعلق ساز سےہو یا آواز سے، قلم سے ہو یا برش سے ، اسکی طرف مائل کریں۔
اظہار کی خواہش،سب میں ہوتی ہے، ان کے ایکسپریشنز لکھنے/بنانے میں نکلنا شروع ہوجائیں گا nاور وہ آپ کے سامنے اظہار سے نہیں چوکے گا nنتیجتا وہ آپ سے کچھ چھپائے گا بھی نہیں
اور
کچھ عرصے بعد، اگر ماں باپ یا کسی بھی اور شخص/حالات کی وجہ سے بچہ کسی پرابلم کا شکار ہوتا ہے nتو آپ کو اس کی پرابلمز کا اظہار
اس کی ڈرائنگ/رائٹنگ میں نوٹ کرلیں گے، اور اسے ایڈریس کر کے حل کریں گے
یاد رکھیں
بچوں کے ماہر نفسیات ، والدین خود بن سکتے ہیں
بعد میں، کسی ایرے غیر نتھو خیرے ماہر نفسیات/موٹی ویشنل ٹرینر (سب نہیں)nسے بھی اس نے یہی کچھ سیکھنا یے
کیا فائیدہ پھر nاتنی عقل جو اس نے بعد میں لینی ہے، وہ تم(والدین) اس کے بچپن میں ہی کرلو
لیکن نہیں
تم کیوں کرو گے
خود ٹربل شوٹ کرنا آسان نہئں، کسی اور کے متھے ماردینا زیادہ آسان ہے لول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.