پوسٹ – 2020-09-08

جسے دیکھو
سیاسی جماعتیں ملک /کراچی کی پروا نہیں کرتیں
فلاں نے کراچی ڈبو دیا وغیرہ وغیرہ
فلاں چور
فلاں ڈکیت ہائے ہائے
اینی ویز منہ پھاڑ پھاڑ کرخود کو، حق کا علم بردار۔ سمجھنے والے فق منہ لیے، پاکستانی(اکثر سے بھی زیادہ ) خود سے پوچھیں۔ کہ
عوام کرتے ہیں ایک دوسرے کی پروا ؟
سوائے جذباتی استحصال کرنے کے ؟
زودرنجیوں کے
محض اپنی حساسیت کے
یا منافقت والی مسکراہٹوں کے
یا پھر nدو روپے کی ڈیزائننگ پہ تین روپے کے جگالی ذدہ اقوال زریں فاروورڈ کرکے خود کو اچھا سمجھنے کی ؟nnبلیم گیم کی روٹی کھانے والے nبے عمل چول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.