دہلی کرائم :nnسٹوری لائن – دلچسپ لیکن ڈریگ – ایک حقیقی کیس کو کافی لمبا کھینچ دیا، شاید کیس آلریڈی پڑھا ہوا تو خاص سنسنی نہیں لگی ، ہاں ، فلمایا اچھا ہے nایکٹنگ – بہت اعلی ، کہانی کے ڈریگ کو ایکٹنگ کے کمال نے بہت اچھا کور کردیا
ایک ایک اداکار کی پرفارمنس پہ کم از کم ایک ایک تعریفی پوسٹ تو بنتی ہے ، خصوصا نئے اداکاروں کے لیے
باقی ، وہی سیاسی پریشر اور پولیس فرشتہ والا منجن ، دلچسپ تھا اور افسانوی بھی ، باقی ، حقیقت میں پولیس کیا ہوتی ہے ، یہ تو پاکستان میں ہونے والے پے درپے واقعات سے پتا ہی ہے ۔
ہاں ، پولیس میں فرشتے بھی ہییں ، لیکن پر کٹے ۔۔ nبہرحال ، دو تین قسطوں میں نمٹ جانے والا ، سیزن تھا ، لمبا کھینچ دیا – nشاید ، کمرشل ایسپیکٹس ہوں گے ، اس سیسنس میں ٹھیک ہے ، nجتنا مال ، اتنا کمال ۔
پوسٹ – 2020-09-08
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد