#6nاپنی حدود کا حدود اربع طے کیجئےnnایک چارٹ/ٹیبل بنائیے
جس پر ہر رشتے زمرہ جات میں منقسم ہو
اور اس چارٹ کو ، رشتے/تعلق کے مطابق باونڈری سے بھر دیجیے
کرائٹیریا، کچھ ایسے متعارف کروانا ہے، کہ کس تعلق میں آپ ، کس حد تک ، آرام دہ محسوس کرتے ہیں اور محفوظ بھی۔
یا پھر ، کس بات کا آپ کو بر ا محسوس ہوتا ہے اور، کس رشتے /تعلق سے کس حد تک ایسی باتیں قابل قبول ہے
مثلا
آپ یہ لکھ سکتے ہیں
پروفیشنل کولیگز کے ساتھ
ذاتی زندگی کے تجربات شئیر کرنا پسند نہیں کرتے اور وہ جب آپ سے اس بارے سوال کرتے ہیں۔ تو آپ کو برا محسوس ہوتا ہے-
پوسٹ – 2020-09-02
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد