پوسٹ – 2020-09-02

اپنی حدود کے بارے میں جانئے
اپنے، پرائے ،کولیگ ،دوست، احباب فیملی سب کے ساتھ اپنی جذباتی، فکری، جسمانی ،اور روحانی بندشوں کو واضح رکھیے
اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ،ماضی کے ان تجربات پر غور کیجیے ،جب آپ کسی شخص کی کسی بات سے ،غصہ ،بےآرامی، بے چینی یا فرسٹریشن کا شکار ہوئے تھے
عین ممکن ہے کہ، ایسا اس لئے ہوا ہے کیوں کہ، آپ نے اپنی حدود کا تعین نہ کیا ۔اور یا آپ کی حدود کی خلاف ورزی کی گئی ہو

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.