ذاتی حدود کی اقسام nnمادیت پرست/مادی حدود
یہ وہ حدود ہوتی ہیں، جو اس بات کا تعین کرتی ہیں کہ آپ کسی کو کوئی مستعار دیں گے ؟
کوئی کتاب، پیسے،گاڑی وغیرہ وغیرہ۔nnجسمانی/ فزیکل حدود
یہ حدود آپ کی پرائیویسی (خلوت) کا تعین کرتی ہیں، آپ کی جسمانی، ڈیفائن کرتی ہیں۔
مثلا آپ طے کرتے ہیں، کہ آپ نے معانقہ کرنا ہے یا مصافحہ
یا پھر، آپ کو ، پڑوس میں، شور شرابا ، اونچا میوزک، کس حد تک برداشت ہے
پوسٹ – 2020-09-02
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد