پوسٹ – 2020-09-02

#4 nnذہنی حدود
ان حدود کا اطلاق، آپ کی سوچوں آپ کی اقدار ،اور آپ کے موقف / نظریات پر ہوتا ہے
یہ حدود آپ کو یہ بتاتی ہیں ،
کہ کیا آپ آسانی سے ، بغیر سوچے سمجھے، آنکھیں بند کر کے، کسی بھی نظریے کے پیچھے چل سکتے ہیں nیا پھر، اپنے عقائد پر جمے رہ سکتے ہیں
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے عقائد کیا ہیں؟
آپ دوسرے کے موقف/نظریات کو، کشادہ دلی سے سننے کی اہلیت رکھتے ہیں یا نہیں ؟ nاگر آپ مخالف/دوسرےکے موقف کو سن کر ، بہت جذباتی ہوجاتے ہیں، اشتعال میں آجاتے ہیں، یا پھر، ںارہا دفاع پہ چلے جاتت ہیں، تو اس کا مطلب، آپ کی ، جذباتی حدود، یعنی ایموشنل باونڈریز، بہت کمزور اور ناقص ہیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.