پوسٹ – 2020-08-19

اکثر اوقات ، خیر بانٹنے والے لمبی عمر پاتے ہیں nدوسری طرف شر کے پیامبر بھی بہت دیر تک جیتے ہیں ؟
پتہ ہے کیوں ؟
کہانی میں ولن اور ہیرو کو آخر تک زندہ رکھا جاتا ہے ، تاکہ ناظرین کے سامنے سارے ٹوئسٹ ایکسپوز کیے جا سکیں ، پاکستان بھی تو کہانی ہے ۔
آہستہ آہستہ ولن ایکسپوز ہو رہے ہیں ، جنہوں نے عرصہ دراز تک ، حب الوطنی ہری اور خاکی کر کے بیچی ہے ۔۔ پتہ نہیں کب ، پر جلد خاک برسے گی nnحیات کی جو موت ہے n”شہید” کی وفات ہے ۔
لہو جو ہے شریف کا nوہ قوم کی اوقات ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.