پوسٹ – 2020-08-18

پاکستانی حلوہ خوروں اور مذہب فروشوں سے ایک کام اللہ نے بہرحال لے لیا
جتنی گھڑی کچی پکی شعر و شاعری ، افسانویت ، اسلام کے نام پر ، یہ فرقے باز ، یا سیاسی مذہبی کھوتا خوری کرواتے رہتے ہیں ، ، لوگ ، اب مستند حوالہ جات کی تصدیق کے چکر میں ، کم از کم سیرت کی طرف مائل ہوتے چلے جائیں گی nیہی حال ، حب الوطنی بیچنے والوں کا ہونے والا ہے بلکہ ہونا شروع ہو چکا ہے
تاریخ ان کے منہ پر کیچڑ کی طرح پڑنی شروع ہوچکی ہے nستر پچھتر برس لمبا ٹرک ٹرالر ہے ، مڑتے مڑتے ، نیا روٹ پکڑتے پکڑتے ، وقت لگے گا پر ، قدرت ایکسپوز تو کر رہی ہے آہستہ آہستہ ان سب کو ۔۔
کب تک سبز بابے بمب کیچ کرتے تھے چلتا رہے گا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.