اگر خودکشی کرنے والا مظلوم ہے ، زنا کرنے والا بھی مظلوم ہے وہ بھی شہوت کی مجبوری میں کرتا ہے ؟
یہ لاجک آپ کے حرام مغز میں جا کر اس لیے لگے گی کہ ، آپ کو ، لگتا ہے کہ ، nمیرا جسم ہے ، مجھے مجبور کیا گیا ، میں ںے خود کشی کرلی ، تو میں مظلوم ہوگیا nنہیں ، انسانی جان کے ضیاع کا افسوس اپنی جگہ nپر اس چکر میں ، خودکشی کو مجبوری اور مظلومیت کا رنگ دینا ،خودکشی کرنے والے کو بعد میں ہیرو بنا دینا ، بھی ، لوگوں کو اکساتا ہے کہ وہ دوسروں کو خود کشی پر مجبور کریں nکیوں کہ ، خودکشی پر مجبو ر کرنے والے کو پتا ہوتا ، کمزور ہے ، بزدل ہے ، میں کچھ بھی کرلوں ، تو خود کشی کرلینی ہے ، لوگ مردہ پرست ہیں تھوڑا ہائے ہائے کریں گے ، اور خودکشی پر مجبور کرنے والے پر ، قانونا کوئی کیس بھی نہیں ہوتا کہ یہ والا لا ہی نہیں nتو اس لیے وہ خودکشی کرنے پر مجبور کرتا رہتا ہے nپرابلم ، خود کشی والا مائنڈ سیٹ ہے nباقی ، پی ایچ ڈیوں کے دماغ نارمل نہیں ہوتے ، دو تین کو ذاتی طور پر جانتا ہوں ۔۔
پوسٹ – 2020-08-18
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد