پوسٹ – 2020-08-05

#1nnاپنی اقدار کو پہچانیں، اور قوت فیصلہ پائیں ۔ nnاقدار/ کور ویلیوز کیا ہوتی ہیں ؟
ذاتی/مرکزی/جوہری اقدار کی تعریف کے مطابق ،
یہ وہ اقدار ہوتی ہیں، جنہیں آپ انتہائی اہم تصور کرتے ہیں اور ان کے بغیر زندگی کا تصور، محال ہوتا ہے۔nnیہ دراصل ، مختلف النوع نظریات کی، وہ وسعت/رینج ہوتی ہیں جو آپ اپنی زندگی، اپنی شخصیت، اور اپنے معاملات پر ، اپنے وژن یعنی بڑے کینوس کو دیکھتے ہوئے، اپلائی یعنی منطبق کرتے ہیں۔
آپ کو ان کا شعور ہو ،یا نہ ہو، یہ اقدار، بہر حال آپ کی زندگی کا ایک اہم حصہ ہوتی ہیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.