#3nnمرکزی/جوہری اقدار، یا کور/پرسنل ویلیوز کی چند مثالیں۔nnاپنی نظروں میں گلٹ فری یعنی، جینوئن ہوناکہ کچھ خلش موجود نہ ہو۔n اپنے ضمیر کی عدالت میں سچا ہونا۔
سوسائٹی میں انفرادی یا اجتماعی کانٹریبیوشن۔
اپنی یا دوسروں کی زندگی پہ مثبت اثر چھوڑنا
کشادہ ذہنی کے ساتھ،متجسس زہن رکھنا، نت نئی چیزیں سیکھنے/تجربات کے لیے کوشاں رہنا
دو ٹوک اور ایماندارنہ موقف
سخاوت، چھوٹی چھوٹی / بڑی بڑی چیزیں شئیر کرنا، خود سے اور دوسروں سے
اپنے/دوسروں کے ساتھ مخلصی اور سچائی کا مظاہرہ
استقامت/مستقل مزاجی
نرم خوئی، مروت یا عزت(حقیقی، جعلی نہیں) ، عاجزی سے پیش آنا۔
خود احتسابی / اپنے معاملات کا ذمہ لینا۔
پوسٹ – 2020-08-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد