پوسٹ – 2020-08-05

#4nnاپنی مرکزی اقدار / کور ویلیوز رکی فہرست بنائیں۔nnلسٹ بنانے سے پہلے،n یہ سمجھ لیجئے کہ یہ اقداع انتہائی قیمتی ہوتی ہیں۔ یہ ہمارے ذاتی تجربات کا نچوڑ ہیں یہ سکھائی /پڑھائی نہیں جا سکتیں۔
جیسے جیسے آپ ان کی مشق کریں گے، ویسے ویسے ان میں بہتری چلی آتی جائے گی
حتیٰ کے بڑے بڑے فیصلوں کے علاوہ، روزمرہ کی چھوٹے چھوٹے اقدامات، میں بھی ان کا عکس نظر آنا شروع ہو جائے گا۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.