پیشلفظnn عین ممکن ہے کہ آپ عرصہ دراز سے کسی زہریلے یا مکر آمیز قسم کے رشتے کے ساتھ زندگی گھسیٹ رہے ہوں۔n ہوں۔n ایسا رشتہ، ایسا تعلق، جس نے آپ کے شخصی اعتماد اور عزت نفسکو کچلکر رکھ دیا ہو ایسا رشتہ ایسا تعلق جو آپ کو قدم قدم پر یہ باور کراتا ہوں کیا آپ کی کوئی وقعت نہیں،اکثر آپ کو اس نہج پر لے کر جایا جاتا رہا ہوں گے آپ کو یہ محسوس ہونے لگے کہ شکر ہے آپ ایسے افراد کے ساتھ ہیں جو اپنی اتنی اعلیٰ اور ارفع شخصیت کے باوجود آپ کے ساتھ زندگی گزارنے پر مجبور ہیں اور آپ کی خاطر اپنے معیار کو نیچے گرا رہے ہیں, اس سوچ نے آپ کو پیار کا تعاقب کرنے اور ان کے ساتھ جڑے رہنے پر مجبور کردیا ہو, آپ کو ہرا کر یہ احساس بھی ہوتا ہوں کہ جس رشتے میں جڑے رہنے کا کوئی مطلب نہیں,یہ سب بے بنیاد ہے۔,آپ کو یہ اندازہ ہوگیا ہوگا کہ آپ اپنے ساتھ کسی بھی رشتے میں جوڑے کسی بھی خود پسند شخص کو خود سے محبت کرنے پر مجبور نہیں کر سکتے خواب اس کے لیے کتنی بھی قربانیاں دے دیں کتنا سمجھوتا کرلیں ،کتنے جتن کر لیں ذرا غور کیجئے گا کہ اس رشتے کی آواز میں کہ کیا کہیں آپ کا پارٹنر انتہائی خاموش طبع یا انٹرورٹ ٹائپ کا تو نہیں تھا، اپنے کام سے کام رکھنے والا بظاہر ایک محنتی فرد اس کی بے تکلفی اور ہی سے ظرافت صرف چند قریبی لوگوں کے لیے محدود تھیان قریبی لوگوں کے علاوہ جتنے بھی افراد اسے جانتے تھے وہ اسے محض ایک نرم خو پروفیشنل اور اپنے کام سے کام رکھنے والا ریزرو شخص سمجھتے تھےاور ایسا تو نہیں کہ بظاہر اس کے خاموش طبع پرسکون اور انتہائی نرم قسم کی شخصیت نے آپکو اسکی طرف مائلکردیا ہو ایسا بھی ممکن ہے کہ کیوں گئی بزاہر فرزانہ بزرگوں نے آپ کو اس کی طرف مائل کیا ہو، اور ظاہر سی بات ہے اس سارے جمیل میں آپ کو یہ بالکل نہیں لگاؤں گا کہ وہ در حقیقت کیا ہے,ایک خفیہ خود پسند ، ایکڈھکاچھپا، دبا دبا سا نرگسیت زدہ انسان۔
اور یہ بھی درست ہے کہ آپ آغاز میں کسی کے بارے میں کیسے جان سکتے ہیں جب کہ سامنے والا انتہائی مہربان ، پرکشش، ذہیناور نرم خو ہو۔ ہو۔ آپ تو ایک مکمل پارٹنر کے طور پر ہی سوچیں گے ,اس سب کے برعکس ایسا بھی تو ہو سکتا ہے کہ آپ کسی ایسے شخص کے ساتھ ماضی میں ریلیشن شپ میں رہے ہو جو بہت منھ پھٹ اذیت پسند ظالم اور آپ کی رسوائی سے بھی نہ کترانے ے والا ہوں
تر,لوگوں سے ملنے میں دلچسپی نہ لے جو بات بات پر ت پر مشتمل ہوں
ایسے شخص کے ساتھ اگر آپ نے زندگی گزاری ہو اور اس کے بعد پھر آپ کو کوئی ایسا نرم خواب میں اپنے کام سے کام رکھنے والا
شہداد ہیں لب و لہجے والا ملا آپ کو زندگی ایک تازہ ہوا کا جھونکا نہیں محسوس ہوگی تو کیا ہوگا،آپ کو اپنے آپ کو خوش قسمت ترین انسان محسوس کریں گے، چاہیں گی کہ جلد سے جلد اس ماہ نہ سلیم الفطرت اس نرم ہو شخص پر ہاتھ صاف کریں یعنی اسے ریلیشن شپ کا آغاز کرییں، یہ تصور کتنا خوبصورت اور مکمل محسوس ہوتا ہے اور ظاہر سی بات ہے کہ آپ ایک ماضی میں موجود رشتے سے اس کے زہر سے جان چھڑا کر بمشکل اپنے ذہن کو سلامت رکھے ہوئے اس شخص تک پہنچے ہوں جو بہت نرم خو بہت دھیمے مزاج اور خاموش طبع ہو،آپ کو یہی محسوس ہوگا یہی وہ شخص ہے جس کی تلاش تھی،یاد رکھئے کہ بالکل اسی طرح ایسے ہی انداز میں خفیہ اور خود پسند رگسیت ہ شخص ریلیشن شپ کا آغاز کرتا ہے خاموش رہ کے نرم رہے کہ بیمار ہے اپنی آواز کو نیچے کر کے،اس طرح کے کیسز میں رومانوی رشتے بہت تیزی سے اور بہت ہی جان ہمیں اس انداز میں پروان چڑھتے ہیں ،لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہر شخص اس کے ساتھ آپ کا رشتہ ایسا ہی جانتی تو وہ نرس سٹی نرگسیت پسند ی کا امل ہو،لیکن اکثر اوقات ایسے کیسز میں جب آپ کا پالا ماضی میں ایسے اشخاص کے ساتھ کھڑا ہوں جن کا تذکرہ پہلے کیا گیا تو پھر دوسرے شریف میں آپ نارملی بھی میں نرم مزاج شخص کو ترجیح دیتے ہیں اور یہیں پر آپ نے ہر بار ایسا نہیں ہوتا پر، پر نرگسیت پسند تھی کہ عمل ہر شخص اپنے آپ پر ایسا ہی ماں سجائے ھتا ہے، اور ہم ہرگز آپ کو یہ نہیں کہہ رہا ہے کہ آپ ہر کسی شخص پر بیشک کرنا شروع کردیں کیونکہ اس سے آپ اپنی ذات کے بارے میں شخصی ابہام میں مبتلا ہو گے اسی لئے آنے والے صفحات میں ہم آپ کو ایک خفیہ خود پسند کی تمام نشانیوں سے آگاہ کریں گے،اور ظاہر سی بات ہے کہ وہ تمام نشانیاں یا،ان کی مفصل تحقیق یا اس میں سے موجود زیادہ تر نشانی ہے جس شخص نے پائی جائیں آپ اسی پر کسی قسم کا لیبل لگا سکتے ہیں نہ کہ ہر کسی پہ نرگسیت زدگی کاالزامدے سکتے ہیں۔پر یاد رکھیے کہ اگر آپ کسی خفیہ خود پسند کے شکنجے میں ہے اور وہ آپ کے تعلق میں زہر گھول رہا ہے تو،بالآخر ، اس کا یہ نقاب صرف جائے گا لیکن اس وقت تک آپ جذباتی طور پر اتنی زیادہ انویسٹمنٹ کر چکے ہونگے کہ پیچھے ہٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوگااس تعلق میں اب محض عزت نفس کی دھجیاں ،خود اعتمادی کیراکھ، اور بے یقینی سے گندھے، مردہجذبات کے لوتھڑوں کامکسچرہی بچا ہوگا۔
پوسٹ – 2020-07-25
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد