پوسٹ – 2020-07-24

یوٹیوب بین والے موضوع پر ، زیادہ تر پوسٹس ان نابلد پاکستانیوں (خصوصا کمسن) کی ہیں ، جنہیں ، اگر کسی کی ویب سائٹ کا لنک دو ، تو پوچھتے ہیں ، nwwwnلگانا ہے یا نہیں ، ان سب کو ، خود سے یہ سوال پوچھنا چاہئے ، nیو ٹیوب بین ہونے سے ، تم لوگوں کی ذہنی سطح ، پرکیا فرق پڑے گا ، بس مزید گرنے سے بچ جاو گے، اور تمھارا کیا ہے ، تم نے ، فیس بک ویڈیوز سے بھی کام چلا لینا ہے ، باقی تو ،اصل سٹیک ان کا ہے ، جنہوں نے ، محنت کر کے ، کمائی کی ہے ، اور شو کیا ہے کہ ، کوالٹی ہو نہ ہو ، اگر ، ناظر ، پاکستانی ، ہو تو ، پیسے کمانا آسان ہے-nباقی ، ان پر افسوس ہے جو بےچارے واقعی ، ہائی کوالٹی سٹف (اور ایسے بہت کم ہیں)nڈالتے ہیں ، ان کی محنتیں داو پر لگی ہوئی ہیں -nستل ، یہ چیز سوچنے کی ہے، کیا احتجاج کے ساتھ ساتھ nیوٹیوب ، کا آلٹرنیٹو، کوئی سٹریمنگ سروس ( بھلے سے ، پیڈ ہی ہو) پاکستان کو لانچ نہیں کرنی چاہئے ؟
ٹیکس تو ویسے بھی بہت سی جگہ سے نکالا جا رہا ہے ، ایک ، یہ بھی سہی ، اگر بدلے میں کوالٹی سٹف مل رہا ہے تو ، کیا کچرا خود نہیں چھٹ جائے گا ؟
جیسے ، بڑے مہنگے شاپنگ مالز اور اچھی کوالٹی کے ریستوارنز سے ، پروفیشنل منگتوں کو دور رکھا جاتا ہے ۔
کیا اس یوٹیوب ، بین والی اس پابندی کو ، کسی نئی سٹریمنگ سروس ( جو پاکستانی ہو) کے اجراء کے موقع میں بدلنے کی ضرورت نہیں nیا ہمارا مزاج ، بس یہی ہے
بین لگے تو شور کرو
اور مکمل لگ جائے تو ، مزید شور کر کے ٹھنڈے ہوجاو
یا بین کو سپورٹ کرو اس صورت میں جب آلٹرنیٹ ملنے کا چانس ہو
کیا ، سوچ بدلنے کی ضرورت ہے یا ، اسی جوہڑ دماغ کے ساتھ ، nsingle cell organism nوالی ، جمود زدہ لائف گزارنی ہے ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.