پہلاسو ال
کیا یوٹیوب بین ہونا چاییے ؟
جواب
ذاتی طور پر، یوٹیوب بین کرنے کے حق میں نہیں ہوں،nnیہ تو ہوا بغیر اگر مگر کے دو ٹوک انفرادی موقف،nnدوسرا پہلوnnاب آتے ہیں اسی موضوع سے جڑے، دوسرے اہمسوال پر، وہ سوال۔nn کونٹینٹ کری ایٹرز (ویڈیو بنانے والے)اور ناظرین(وڈیو دیکھنے والے) کو خود سے کرنا چاہئے، nکہ پاکستان کا کتنا فیصد نوجوان، یوٹیوب سے در حقیقت کچھ سیکھتا ہے ؟
اور کتنا فیصد کونٹینٹ کری ایٹر ایسا ہے؟ جو آٹھ آٹھ سال سے، nانٹرٹیمنٹ کے نام پر ، جو کچھ مواد نیٹ ڈال رہا ہے، وہ کس nمعیار کا ہےnn( ان کیمحنت میں کوئیشک نہیں(nnیس آئی اگری کہ بہت سے آن لائن کورسز بھی یوٹیوب پہ ہیں
پر ان کے ویوز کی تعداد چیک کرلیں۔nSocialbladenنامی یوٹیوب کے اعدادو شمار مہیا کرنے والی ویب پر کسی بھی پاکستانی کونٹینٹ کری ایٹر (انٹرٹیمنٹ پرووائڈر/نیوز/مذہبی/انفوٹیمنٹ / روسٹنگ/کوکنگ چینل/ ٹاکشوز/ سیاسیات) سے متعلق، کسی بھی پاکستانی،چینلکا نام nلکھیں۔اس کے ویوز
واچ ٹائم
اس کی انکم
اور اس کے مواد کامعیار دیکھیں
پھر کسی بھی آنلائنکورس / پروفیشنل ٹپس / زندگی سکھانے والے/ ادب/ فنون لطیفہ/ کتابوں پہ تبصرے/ پیرنٹنگ ٹپس/ /نفسیاتی مسائل/ ہیلتھ ٹپس / سنجیدہ ریلیشن شپ کنسلٹینسی سے متعلق کسی چینلکا ناملکھ کر اس کے مذکورہ اعداد و شمار چیککرلیں۔۔nn(ویسے تو اس طرح کے مفید چینلز کتنے موجود ہیں، کب بنے ہیں، کیا کامہو رہا ہے پہلےتواسی کو ڈھونڈ لیں کہہیں بھی یانہیں )nاگرملجائیں تو، کتنی تعداد میں ہیں، اور
اس کوہماری عوامکتنا سپورٹ کرتی ہے اور کتنا لفٹ کرواتی ہے
یہ سب کرنے کے بعد ۔
کونٹینٹ کری ایکٹرز اور یوٹیوب کے پاکستانی ناظرین خود سے یہ سوالپوچھیںnnکیا ہم یوٹیوب یوزر ہیں یا ابیوززرز؟۔nnتیسراپہلوnnحکومت نے جو کرنا ہے وہ کر کے رہےگی
انکیس یوٹیوب بین ہوتا ہے تو کیا ہمیں مزاحمت کر کے منفیت پھیلانی چاہئے، یا حکومت کو مناسب فورمپر سنجیدہمثبت مشورہ دینا چاہئے کہ
ہمیں حکومتی سرپرستیمیں، نیٹ فلکس جیسی کوئی چیز مہیا کی جائے nnجو رائٹرز ایکٹرز ڈاریکٹرز یعنی کونٹینٹ کری ایکٹرز کے ہی فائدے کا سبب بنے اور اگر ایسا ہوتا ہے، تو اچھا مواد دیکھنے کو ملے nایکصحت مندانہ مسابقت کی فضا ہوn(کیا خبر حکومت کرناہی یہ چاہتی ہو)nکہ انٹرٹیمنٹ انڈسٹری کو بوسٹ کر کے زرمبادلہ کمانا چاہتی ہو۔
تو اس صورت میں
کسکافائدہ ہے
وڈیو بنانے والے
دیکھنے والے
اور حکومت کا بھی ۔
ہمیں،حکومت کاذہن اس طرف لے کرجانا چاہیے یا مزاحمتکر کے منفیت کی طرف ؟
پوسٹ – 2020-07-23
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد