پوسٹ – 2020-07-13

اصلاح امت کے مامے خان ، بننے سے پہلے ، اپنی ذاتی اصلاح کی طرف توجہ دیں — nnآپ نے ایسی باتیں سنی ہوں گی ، کہ ، دوسروں کو ، دعوت دینے سے ، اپنے اندر بھی ، چانس ہوتا ہے بدلاو کا”nnمجھے بس یہ جاننا ہے ، کہ ، اگر ، میں خود کچھ نہیں کرتا، تو دوسرے کو ،دعوت دینے کی ہمت ، کیسے کرسکتا ہوں ؟
سنی لیون ، پردہ کی دعوت دے دے کر ، باکردار ہوجائے گی ؟
رابی پیر زادہ کے تائب ہونے پر ، لوگوں نے جان چھوڑ دی اس کی ؟nnنوٹ: خدا کے واسطے یہ نہیں کہئے گا کہ ، اللہ جسے ہدایت دے ، کیوں کہ پوائنٹ یہ ہے کہ ، اپنا کیا کرایا اللہ پر ڈال کر ، ہم کہتے ہیں ، جو اللہ کو منظور، اور یاد رکھئئے ، اللہ کو صرف خیر منظور ہوتی ہے 🙂 nنہ ، آپ کی منافقت ،اور ابلیست ، کرنے کے بعد ، نکلنے والی ، منفی نتائج nخیر اللہ سے ہے ، شر شیطان سے ، nسو ، سوال بس یہ ہے کہ ، سنی لیون ، پردے کی دعوت دے دے کر باکردار ہوجائے گی ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.