کشش کا آفاقی قانونnLaw of Attractionnکہتا ہے کہ ، nآپ جو چیز نہیں چاہتے ، اس کا تذکرہ بھی چھوڑدیں ، حتی کہ ، یہ کہنا سوچنا بھی چھوڑ دیں ، کہ مجھے یہ نہیں چاہئے ، میں یہ فلاں چیز اپنی زندگی میں نہیں چاہتا، وغیرہ وغیرہ ، nاور ، جو چیز چاہئے ، اس کا تذکرہ بھی کریں ، عملی ، کوشش بھی ، یہی واحد راستہ ہے ، تکمیل کا ، اچیومنٹ کا ، کیوں کہ جب تک ، آپ منفی چیزوں کو تذکرے میں رکھتے ہیں ، اس وقت تک ، آپ کا وجود ، ایسی لہریں خارج کرتا رہتا ہے ، جو ، منفی افراد، منفی واقعات کو ، جا جا کر ، فیڈ کرتی ہیں ، اور ان کی موجودگی / وقوع پذیر ہونے کا چانس مضبوط ہوتا رہتا ہے ۔۔
اب غور کریں ، ہمارے سیاسی سماجی سیاسی عسکری مذہبی رویوں پر
ہائے مرگئے nہائے لٹ گئے nہائے یہ نہیں چاہئے ، nہائے وہ نہیں ہونا چاہئے nہائے ، ایسے کیا اس لیے ایسا ہوگیا
وغیرہ وغیرہ ، nnاور خود سے پوچھیں ، ہم پراگریس کا تذکرہ زیادہ کرتے ہیں ، یا ، پھر ، تنقیدn(وجہ کوئی بھی ہو ، تنقید، حقیقی بھی ہو ، منفی ہی ہوتی ہے، تنقید برائے اصلاح بھی، اپنی ذات کی حد تک رکھیں ، پوری دنیا کے باپ نہ بنیں)nبہرحال ، اگر ہم ، یہی کرتے رہیں گے ، تو یاد رکھیں ، منفی لہریں سٹرانگ ہوتی رہیں گے، اور جو ہو رہا ہے ہوتا رہے گا ، nدوسرا حل یہ ہے کہ ، اپنی ذاتی زندگیوں سے ، دوسروں کی اصلاح کا کیڑا نکال کر ، اپنی ذات پر توجہ دے کر ، زندگی میں پراگریس کریں ، اپنی فیلڈ میں ، اپنی تعلیم میں ، اپنی ذات کی حد تک ، ناکامی کا معاملہ ہو ، تو اسے پیٹںے کے بجائے ، آگے کیا کرنا ہے پر فوکس رکھیں ۔
پوسٹ – 2020-07-13
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد