کورونا جان لیوا تو ہے
پر اس کی وجہ سے ہونے والا لاک ڈاون
ہم پہ سماجی طور پرایکبہت بڑی نعمت بن گیا ہے، اگر سوچیںnnکیسے ؟
اس لاک ڈاون نے ہمارا اصل ہمارے منہ پہ مار دیا ہے۔
کیسے ؟nnاپنے آپ سے پوچھیں، اپنے اطراف میں دیکھیںnnکتنے لوگ ہیں جو اب نکاح کی استطاعت رکھتے ہیں ؟ لیکن نہیں کر رہے، کہذرا ارمان شرمان پورے کریںnnکتنے لوگ ہیں جو ایکہی شکلیں دیکھ دیکھ بور/ چڑچڑے ہویے بیٹھے ہیں ؟n(یقینا اکثریت میں ہیں)nnکتنے لوگ ہیں جن کے معمولات زندگی(لائف ڈسپلن)، تباہہوکر رہگئے ہیں nخصوصا، نوکری کوڈسپلن سمجھنے والے۔nnکتنے لوگ ہیں، جنہیں تنہائی کاٹ کھانے کو دوڑ رہی ہے، لیکن مطالعے کی توفیق نہیں ؟nnکتنے لوگ ہیں جوn’کوروناکے بعد کیزندگی کیاہوگی ‘ nپہ سوچ ہی نہیں پارہےnnایسے بہت سے سوالات ہیں
اور یادرکھیں، ایسے تمامافراد کینشاندہی کرچکاہے لاک ڈاون
ایسے افراد، کرائسس میں بوجھ ہیںn(جوانوں کی بات کر رہاہوں)nجو اس ، غیر یقینی صورتحال میں، نارمل نہیں رہ سکتا، وہ نارملزندگی میں، نارمل لایف نہیں گزارتا، nبلکہاس کی ذہنی بیماری دبی ہوئی ہوتی ہےnnآج کل تو ماہر نفسیات ،نفسیاتی ہوئے پھررہے ہیں nلولnnبہرحال
تصنع، کم علم، مغرور، وی آر دی بیسٹ، ہمجنتی ہیں، ماینڈ سیٹ والی قوم پہ، تقوے کے ہیضے کی شکار مذہب فروش جماعتیں جب ستر ستر سال سے مسلط ہوں nجب ایمان تقوی جہاد برانڈ بنا کر بیچا گیا ہو۔
تو ،کسی کرائیسس میں، مجمع ایسا ہی سامنے آتا ہے۔
ابھی اور نفسیاتی ہوں گے یہ لوگ
پیٹ بھرے کے nاسلام
اخلاق
حقوق nسب کر سکتے ہیںnLooking forwardnمائنڈ سیٹ ، اس خبروں سے چپکی نسلکا کیا بننا ہےnnمذکورہ بالا افراد اپنے اطراف سے چھانٹ دںیں۔
یہ تلچھٹ ہیں، اور ان کی آپ پہ کوئی ذمے داری نہیں، nکوئی حقوق العباد کی احادیث پیش کرے، تو اسے سب سے پہلے کٹا دیں، nاور کہں ہمخود پڑھ لیں گے، تو نکل۔۔۔
پوسٹ – 2020-06-30
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد