پوسٹ – 2020-06-20

تو بات یہ ہے کہ ، اس گروپ سے ، اپنی اور محض ، اپنی غلطی ، کی وجہ سے ، رسوا ہو کر جانے والے ، یا نکال دیے جانے والے ، جب جب ، جعلی آئی ڈیز بنا بنا کر دوبارہ گھستے ہیں ، تو ضروری نہیں وہ “نظر” رکھنا چاہتے ہیں ، یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ، ہر انسان کے لاشعور جو “حقیقت/خالص/فطری ” سے رغبت اور اس کی کشش پر مائل ہونے پر مجبور کرنے والی “چپ” لگی ہوئی ہے ۔۔ وہ مجبور کرتی ہے بار بار ٹھڈے کھا کھار کر ، جانے والوں کو ، واپس آنے پر ، nیہ ویسا ہی ہے ، کہ جیسے کہ حقیقت پر مبنی ڈرامے ، یا زندگی کی ڈرامائی حقیقتیں ، تلخ ہوں یا شیریں ، ہوتی بہت ، زیادہ ، پرکشش ہیں ، تو یہ کیسے ممکن ہے
جس گروپ میں ، ایک لفظ تک ، کاپی پیسٹ برداشت نہیں کیا جاتا ، وہاں ، کی خالص مہک ، انہیں ، متنفر کردے ۔۔ جو رسوائی چہار سو گاتے ہیں ، اور پھر اپنی پیدائش پر شرمندہ ہوئے بغیر بار بار اس میں گھستے ہیں۔۔
ہاں جی مغرور کہہ لیں ، یا فخر ، یا پھر رشک ، nمحنت ہے ، فخر بھی کریں گے ، رشک بھی ۔۔
ایسے کھوتے دماغ ، افراد کے ، لاکھوں خر دماغ ، میمبران بھی انہیں جیسے ہوتے ہیں nجتنے بھی بڑے گروپ دیکھ لیں ، سب کی بات نہی بھی کرتا، پر اکثر، سے پوچھیں ، nآپ کے پاس کیا ہے ، فخر کرنے کے لیے ، رشک کرنے کے لیے ؟
رنڈی رونوں کے علاوہ ؟ کاپی پیسٹس کے علاوہ ، آپ کی پبلک ، دو دو سال ٹرین ہو کر تیار ہوئی ہے ؟ مطالعہ کی طرف مائل ہے ؟
وقت کی بھٹی میں جل کر ، کندن ہوئ ہے ، یا کچی توڑ لی ہے آپ کی انا نے ؟
اور یہ پوسٹ کا مطلب ہرگز موازنہ ، نہ سمجھا جائے ۔۔
کیوں کہ ، ہم تو ریس میں ہیں ہی نہیں ، ہم ریس نہیں لگاتے ، ہم ، رستے بناتے ہیں ، مزور ہیں ، سڑک کھودتے ہیں ، شام تک شاہراہ ہوچکی ہوتی ہے ،
ہاں ، ہماری ریس ضرور کرتے ہیں لوگ nکرو ، ہم برا نہیں مانتے ۔۔
اچھا لگتا ہے ، ہمارے د وتین قدم پیچھے رہتے ہوئے ، چلنا ، اور خود کو اوریجنل اور ، ٹیلنٹڈ سمجھنا ، nہم تو موقع دیتے ہیں ، ہاتھ جوڑنے کا ، بازو ملانے کا ، پر ، حاسد ، غیر خالص ، جعلی ، افراد ، کی گھٹی میں پڑی ہوتی ہے بدتمیزی ، مظلومیت ، نافرمانی ، اور رنڈی رونے ۔۔nnہر بڑے گروپ میں ایسے ہی افراد ہوتے ہیں nخود کچھ نہ کرسکو ،تو، انتشار کرو۔۔nnیقین کریں ، ہم آج گروپ بند کردیں ، تو گروپ کا ہر ایڈمن اور ٹیلنٹڈ ، میمبر ، ایک دیازی ہوگا
ہم ، گروپ نہیں چلاتے ، ہم زندگی کی راہیں متعین کرتے ہیں ، نہ کہ کھوٹی nاور اس کے لیے ، سب سے پہلا کام ہوتا ہے – اطاعت
یہاں ایک خفیہ سی نیوز بریک کردوں ، محض ، اپنی صوابدید ، نہ کہ گروپ کے بی ہاف پر nجلد اس گروپ کے ایک ممبر کی ، مختصر کہانیوں کا چھوٹا سا مجموعہ ، آپ پڑھیں گے ۔۔ اور وہ ممبر جس نے آج تک ، ایک شارٹ سٹوری بھی اس نیت سے نہیں لکھی ، کہ وہ شایع ہوگی وغیرہ وغیرہ nیہ دعوی آپ n”کہہ کر لینا سمجھ سکتے ہیں “nnوہی بات ہے ، آپ راہ کھوٹی کرتے ہیں ہم راہ بناتے ہیں ، کیجئے ، ذلت رسوائی ، مقدر تھی ہے اور رہے گی ۔
بہت آئے بہت گئے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.