پوسٹ – 2020-06-28

#1 تعلق ٹپnnاپنی ، کیفیات اور خواہشات، شکایت/ شکوے nn(شکایت شکوے لکھا ہے، ہر‌وقت کے رنڈی رونے نہیں)۔
ان سب کا اظہار اشاروں کنایوں میں کرنے کے بجائے، صاف اور کھلے الفاظ میں کریں،n(‘میں کیوں کہوں؟ اسے خود سمجھنا‌چاہئے’، والی خالص پاکستانی نسوانی/گلابی مرد والی، حماقت، کرنے والے، مظلوم نہیں، اسٹوپڈ اور فلمی ہوتے ہیں)۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.